Home / News / مظفر گڑھ میں بس اورٹرک کے تصادم میں تین افراد جاں بحق

مظفر گڑھ میں بس اورٹرک کے تصادم میں تین افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18مارچ 2014ء)مظفر گڑھ میں بس اورٹرک کے تصادم میں تین افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈیرہ غازی خان روڈ پر ترکی کالونی کے قریب پیش آیا۔ جب مظفر گڑجانیوالی بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں دو افراد موقع پرہی جاں بحق اور 16زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مظفر گڑھ منتقل کردیاگیا , جہاں ایک زخمی نے دم توڑ دیا،2افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: