Home / News / مظفر گڑھ: سیوریج لائن کی صفائی کرتے ہوئے دم گھٹنے سے ٹی ایم اے کے 3 اہلکار جاں بحق، 5 زخمی

مظفر گڑھ: سیوریج لائن کی صفائی کرتے ہوئے دم گھٹنے سے ٹی ایم اے کے 3 اہلکار جاں بحق، 5 زخمی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 15 اگست ء) : سیوریج لائن کی صفائی کرتے ہوئے دم گھٹنے کے باعث ٹی ایم اے کے تین اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ دم گھٹنے سے 5 اہلکار بے ہوش ہو گئے. پولیس کے مطابق اہلکار جھنگ روڈ پر پائپ لائن کی صفائی کر رہے تھے تاہم بے ہوش ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

Loading...
%d bloggers like this: