Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ: رجب طیب اردگان اسپتال کی افتتاحی تقریب، تمام اخراجات ترک حکومت نے برداشت کیے

مظفر گڑھ: رجب طیب اردگان اسپتال کی افتتاحی تقریب، تمام اخراجات ترک حکومت نے برداشت کیے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 07 مئی ء): مظفر گڑھ میں رجب طیب اردگان کا افتتاح کر دیا گیا . افتتاحی تقریب سے ترک صدر طیب اردگان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جبکہ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے. ذرائع کے مطابق اسپتال 150 بستروں پر مشتمل ہے جسے اپ گریڈ کر کے 500 بستروں تک لے جایا جائے گا. جبکہ اس کے ساتھ میڈیکل کالج بھی تعمیر کیا جائے گا. یاد رہے کہ اسپتال کے تمام اخراجات تُرک حکومت نے برداشت کیے ہیں.

Loading...
%d bloggers like this: