Home / News / مظفر گڑھ : جھنگ روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد زخمی

مظفر گڑھ : جھنگ روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد زخمی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 27 مارچ ء) : مظفر گڑھ میں جھنگ روڈ پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے.ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے. حادثے کے بعد مسافر بس میں آگ لگ گئی ، آگ بجھانے کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں تاہم تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

Loading...
%d bloggers like this: