Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ ‘جتوئی کچہری میں فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان ہلاک

مظفر گڑھ ‘جتوئی کچہری میں فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان ہلاک

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔12 دسمبر۔2015ء) جتوئی کچہری میں فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان ہلاک ہو گیا ہے ذرائع کے مطابق نوجوان پیشی پر عدالت جا رہا تھا کہ لڑکی والوں نے فائرنگ کر دی جس کے باعث نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے فوری طو رپر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساواقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا نے کارروائی شروع کر دی ۔

Loading...
%d bloggers like this: