Home / News / مظفر گڑھ: ایم ڈی بیت المال نے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کی امداد کا اعلان کر دیا

مظفر گڑھ: ایم ڈی بیت المال نے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کی امداد کا اعلان کر دیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 19 فروری ء): کنوئیں کی کھدائی کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث آٹھ مزدور اپنی جان کی بازی ہار گئے جب میں سے دو بھائی اور تین کزن تھے.کھدائی کے دوران پانی کا پائپ ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گیا اور مزدور کرنٹ لگنے کے باعث پائپ کے ساتھ ہی چمٹ گیا جبکہ مزدور کے ساتھی اسے چھڑواتے ہوئے اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے. بیت المال کے ایم ڈی نے مزدوروں کے لواحقین کو 30،30 ہزار روپے بطور امداد دینے کا اعلان کیا ہے.

Loading...
%d bloggers like this: