Home / News / مظفر گڑھ ، متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے گئے

مظفر گڑھ ، متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے گئے

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 نومبر2020ء) محمد حسن اقبال ڈسٹرکٹ آفیسر مظفرگڑھ نے ضلع کے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کردئیے۔
جن کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں محمد کامران سیف ایس ایچ او کرمداد ایچ قریشی، مہر جلیل ایس ایچ او سٹی، محمد جہانزیب ایس ایچ او سول لائنز، اقبال سلیم ایس ایچ او سٹی علی پور، غزال حیدر ایس ایچ او شاہ جمال، محمد عزیر ایس ایچ او رنگپور، غلام محی الدین ایس ایچ او صدر علی پور، محمد رضوان ایس ایچ او بیٹ میر ہزار خان، سیف اللہ ارشد ایس ایچ او کندائی، عبدالکریم کھوسہ ایس ایچ او اور چوہدری جاوید اختر ایس ایچ او روہیلانوالی شامل ہیں

Loading...
%d bloggers like this: