Home / News / مظفر گڑھ ،کئی مرتبہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ ،کئی مرتبہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اکتوبر2020ء) کئی مرتبہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق تحصیل کے علاقے شہر سلطان میں باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا کہ والد کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے، لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں اس سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: