Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ ،پولیس نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ ،پولیس نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 مارچ2020ء) پولیس نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں میں لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔

Loading...
%d bloggers like this: