Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ ،ْآگ لگنے کا مقدمہ وین کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف درج

مظفر گڑھ ،ْآگ لگنے کا مقدمہ وین کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف درج

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جولائی2017ء) مظفر گڑھ کے قریب آگ لگنے اور حادثے کا شکار ہونے والی وین کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔اتوار کو مظفر گڑھ کے قریب مسافر وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس بعد وین میں آگ لگ گئی اور جھلس کر چھ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے اور تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایاگیا ہے مسافر وین میں آلگ لگنے کا مقدمہ درج صدر تھانہ میں درج کیا گیا مقدمہ وین کے مالک اور مفرود ڈرائیور کے خلاف درج کیا گیا ۔
Loading...
%d bloggers like this: