Home / News / مظفر گڑھ۔سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوکل(ہفتہ) کھلی کچہری لگائیں گے

مظفر گڑھ۔سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوکل(ہفتہ) کھلی کچہری لگائیں گے

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 1 ستمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہر نذرمحمدڈب جامع مسجدمیپکو گریڈاسٹیشن کوٹ ادو میں کل(ہفتہ)بوقت صبح:10:00 بجے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔
تمام صارفین سے اپیل کی جاتی ہے کہ میپکو سے متعلقہ شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں۔اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرٹیکنیکل میپکو سرکل مظفر گڑھ محمد نعیم سامٹیہ میپکو سرکل مظفرگڑھ کے آفیسرز ایکسین میپکو ڈویڑن کوٹ ادوفرقان ذکریا او رمیپکو ڈویڑن کوٹ ادو کے ایس ڈی اوز بھی موجود ہوں گے۔

Loading...