Home / News / مظفر گڑھ:جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی سرکاری لکڑی کی چوری کرتے ہوئے گرفتار

مظفر گڑھ:جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی سرکاری لکڑی کی چوری کرتے ہوئے گرفتار

لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔22اکتوبر2017ء): مظفر گڑھ میں جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی سرکاری لکڑی کی چوری کر رہے تھے تاہم نے چھاپہ مارتے ہوئے مشتاق دستی اور اس کے 2ساتھیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لکڑی چوری کی اطلاع فاریسٹ گارڈ نے دی جبکہ پولیس نے تینوں کو رنگے ہاتھوں پکڑتے ہوئے گرفتار کر کے ان خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Loading...
%d bloggers like this: