Home / News / مظفر گڑھ، نواحی بستی چن والا میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق

مظفر گڑھ، نواحی بستی چن والا میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق

مظفر گڑھ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 6اپریل 2013ء) خان گڑھ کی نواحی بستی چن والا میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ مزدور غلام قادر دیوار بنا رہا تھا کہ اچانک دیوار اس کے اوپر آن گری جس کے نیچے دب کر وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

Loading...
%d bloggers like this: