Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ، نوابزادہ نصراللہ خان کی 16 ویں برسی کی مرکزی تقریب ان کے آبائی گھر خان گڑھ میں 26 ستمبر کو منائی جائے گی

مظفر گڑھ، نوابزادہ نصراللہ خان کی 16 ویں برسی کی مرکزی تقریب ان کے آبائی گھر خان گڑھ میں 26 ستمبر کو منائی جائے گی

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 ستمبر2019ء) بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کی 16 ویں برسی کی مرکزی تقریب زیر اہتمام سیاسی جانشین مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ایم پی اے نوابزادہ منصور احمد خان ان کے آبائی گھر خان گڑھ مرحبا کلب میں 26 ستمبر بعد نماز عصر 5 بجے منائی جائے گی، ہر سال کی طرح کراچی، لاہور، اسلام آباد اور ملتان کے ساتھ ساتھ سعودی عرب میں بھی دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، برسی کی تقریب میں ملک کی نامور شخصیات سمیت ہزاروںعقیدت مند شرکت کریں گے۔
Loading...