مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21دسمبر۔ 2012ء) میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے سلطان کالونی کے قریب میانوالی روڈ پر ٹرک اور رکشے کے تصادم میں 3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا۔
Related Articles
مظفرگڑھ ،جتوئی میں دیرینہ رنجش پر مخالفین نے کاشت کارکی دونوں آنکھیں نکال دیں ، 8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،3 گرفتار،متاثرہ شخص طبی امداد کے لئے نشترہسپتال منتقل
December 27, 2012
Loading...