Home / News / مظفر گڑھ، شیشہ حقہ کے استعمال پردفعہ144کانفاذ

مظفر گڑھ، شیشہ حقہ کے استعمال پردفعہ144کانفاذ

مظفر گڑھ۔5 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پرڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع کی ریونیو حدود میں قائم ہوٹلوں ، ریسٹورینٹ، پارکوں، کیفے اور کلبوں میں شیشہ حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگی ، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Loading...
%d bloggers like this: