مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) وکلاء برادری اور تاجروں اور سٹوڈنٹس کا کچہری چوک پر پر امن احتجاجی مظاہرہ۔مظاہرین نے سانحہ ساہیوال کے واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر سود خوروں کے خلاف بھی نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے ایکسائز آفس سے لیکر پریس کلب تک پرامن احتجاج کیا۔
Prev Post