Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ، زیادتی کا شکار سماعت سے محروم ذہنی معذور لڑکی دم توڑ گئی

مظفر گڑھ، زیادتی کا شکار سماعت سے محروم ذہنی معذور لڑکی دم توڑ گئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔23 مئی۔2016ء) مظفر گڑھ میں زیادتی کا شکار سماعت سے محروم ذہنی معذور لڑکی دم توڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔سرکاری ہسپتال میں داخل ایک سماعت سے محروم ذہنی معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کے واقعہ پیش آیا۔ زیادتی کے واقع کے بعد معذور لڑکی دم توڑ گئی ہے۔ جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: