Home / News / مظفر گڑھ،ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی، پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

مظفر گڑھ،ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی، پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

مظفر گڑھ(اُمظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اپریل2021ء) ضلع مظفر گڑھ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ اور ویڈیو بنانے کے واقعے کے تین روز گزرنے کے باوجود ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے۔مظفرگڑھ میں گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کی ویڈیو بنانے کا واقعہ تھانہ کرمداد قریشی کی حدود میں پیش آیا۔

تھانہ کرمداد قریشی کے ایس ایچ او محمد کمیل رضا نے کہا کہ متاثرہ خاتون سونیا بی بی کا طبی معائنہ کرالیا گیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری پر ان کا ڈی این اے بھی کرایا جائے گا۔

نے 3 نامزد اور 2 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں شرو ع کر دیئے گئے مقدمے میں مؤقف اپنایا گیا کہ 4 مسلح ملزمان رات گئے گھر میں داخل ہوئے اور نقد اور زیورات لوٹنے کے بعد خاتون سے زیادتی کی اور ایک ملزم نے اس کی ویڈیو بنائی۔

Loading...
%d bloggers like this: