Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ،پولیو مہم کے دوران 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز فائرنگ ،معجزانہ طور پر محفوظ رہیں

مظفر گڑھ،پولیو مہم کے دوران 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز فائرنگ ،معجزانہ طور پر محفوظ رہیں

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری 2015ء) مظفر گڑھ میں انسداد پولیو مہم کے دوران 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔دونوں محفوظ رہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روزمظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز پر فائرنگ کی تاہم دونوں معجزانہ طور پر محفوظ رہیں ۔واقعہ کے بعد علاقے میں پولیو مہم کو روک دیاگیا ۔ نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا

Loading...
%d bloggers like this: