Home / News / مظفرگڑھ ۔ڈی پی او مظفرگڑھ کا علی پور کا دورہ، مجالس کی جگہوں، جلوس روٹس کا معائنہ کیا

مظفرگڑھ ۔ڈی پی او مظفرگڑھ کا علی پور کا دورہ، مجالس کی جگہوں، جلوس روٹس کا معائنہ کیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 09 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ کے ہمراہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مجالس کی جگہوں اور جلوس روٹس کا معائنہ کیا۔انہوں نے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں۔
اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر عامر چیمہ اور ایس ڈی پی او آصف رشید بھی ہمراہ تھے۔ نے مقامی ایم پی اے سید سبطین رضا، منتظمین جلوس و مجالس سے بھی ملاقاتیں کیں۔انہوں نے دورے کے دوران ممبران امن کمیٹی،منتظمین جلوس و مجالس، میڈیا نمائندگان کی امن کے حوالے سے کردار کی تعریف کی۔

Loading...
%d bloggers like this: