Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ کینال میں موٹر سائیکل بے قابو ہوکرگرگئی،چار کو ریسکیو کر لیا گیا،ایک خاتون کی تلاش جاری

مظفرگڑھ کینال میں موٹر سائیکل بے قابو ہوکرگرگئی،چار کو ریسکیو کر لیا گیا،ایک خاتون کی تلاش جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اکتوبر2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق کوٹ ادو روڈ پر مظفرگڑھ کینال ( نہر) میں موٹر سائیکل بے قابو ہوکرگرگئی، جس پر دو بچوں سمیت پانچ افراد سوار تھے، جن میں سے دو بچوں، ایک مرد اور خاتون کو فوری نکال لیا گیا،جبکہ ایک خاتون کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

Loading...