Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ نئے چیمبرز کی الاٹ منٹ کے لئے درخواستیں طلب

مظفرگڑھ نئے چیمبرز کی الاٹ منٹ کے لئے درخواستیں طلب

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اپریل2019ء)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے چیمبرز نہ رکھنے والے وکلاء سے نئے چیمبرز کی الاٹ منٹ کے لئے درخواستیں 25 اپریل تک مانگ لیں صدر بار مہر اعجاز احمد اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری کے اعلامیہ کے مطابق الاٹ منٹ قرعہ اندازی کے ذریعے ہو گی۔

Loading...
%d bloggers like this: