Home / News / مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ ، دو ڈاکو ہلاک

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ ، دو ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1ستمبر۔2013ء) مظفر گڑھ میں مبینہ  مقابلے میں دو اشتہاری ملزم ہلاک ہوگئے مظفر گڑھ نے بتایا کہ ڈاکووٴں کی موجودگی کی اطلاع پر  نے علاقہ شاہ والی میں چھاپا مارا۔اس دوران ڈاکووٴں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو ڈاکو مارے گئے۔ اْن کی شناخت جاویدلاشاری اور غازی چانڈیا کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دونوں ڈاکووٴں کے سر کی قیمت پانچ پانچ لاکھ روپے مقرر تھی اور وہ پولیس اہل کاروں کے قتل ، اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔

Loading...
%d bloggers like this: