Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ میں علی پور روڈ، حاجی واہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم

مظفرگڑھ میں علی پور روڈ، حاجی واہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم

خواتین سمیت 12 مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع جبکہ دو مسافر جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،رپورٹ سید علی رضا) میں علی پور روڈ، حاجی واہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم۔ خواتین سمیت 12 مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع جبکہ دو مسافر جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرنے کے باعث پیش آیا۔

مسافر کوچ علی پور سے لاہور جا رہی تھی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی چار ایمبولینسز اور ریسکیو وہیکل نے جائے حادثہ پر بروقت رسپانس کیا۔ فوری ریسکیو آپریشن جاری کرتے ہوئے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا جا رہا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: