Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ میں بھی کل( 5 اگست) کشمیری عوام سے یکجہتی کے لئے یوم استحصال منایا جائے گا

مظفرگڑھ میں بھی کل( 5 اگست) کشمیری عوام سے یکجہتی کے لئے یوم استحصال منایا جائے گا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 اگست2020ء) ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق کل 5 اگست بروز بدھ کشمیری عوام سے یکجہتی کے لئے یوم استحصال منایا جائے گا۔

اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین کی قیادت میں صبح 9بجے ڈی سی سے کچہری چوک تک ریلی نکالی جائے گی جس میں افسران، سرکاری اہلکار، سول سوسائٹی اور عوام شرکت کرے گی۔

Loading...
%d bloggers like this: