مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 03 اگست2022ء) قوم پاک فوج کے عظیم سپوتوں کی عوامی خدمت میں بے لوث خدمات سرانجام دیتے ہوئے المناک حادثہ میں شہادت کو سلام پیش کرتی ہے اور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر انجینئر محمدخالد، میجر جنرل امجد حنیف، نائیک مدثر فیاض، میجر محمد طلحہ منان اور میجر سعید اللہ کی پاک آرمی اور ملکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) قوم پاک فوج کے عظیم سپوتوں کی عوامی خدمت میں بے لوث خدمات سرانجام دیتے ہوئے المناک حادثہ میں شہادت کو سلام پیش کرتی ہے اور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر انجینئر محمدخالد، میجر جنرل امجد حنیف، نائیک مدثر فیاض، میجر محمد طلحہ منان اور میجر سعید اللہ کی پاک آرمی اور ملکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔