Home / News / مظفرگڑھ احسان پور، دو موٹر سائیکلوں میں تصادم 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی

مظفرگڑھ احسان پور، دو موٹر سائیکلوں میں تصادم 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل میں احسان پور کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان میں 2 افراد  اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں محمد اسلم اور بلال عمر موقع پر جاں بحق ھو گئے جبکہ نزیر اور شازیہ بی بی شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد احسان پور ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق تونسہ اور پہاڑ پور سے ہے ۔

Loading...
%d bloggers like this: