Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ ، تعمیرا تی کا م کی وجہ سے بجلی بند ر ہے گی

مظفرگڑھ ، تعمیرا تی کا م کی وجہ سے بجلی بند ر ہے گی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) تر سیلی لا ئنو ں پر تعمیرا تی کا م کی وجہ سے چو ک سرور شہید میں 29دسمبر سی30تک صبح 10بجے سے دو پہر 2بجے تک بجلی بند ر ہے گی ،ملتا ن الیکٹر ک پاور کمپنی نے لو ڈ شیڈ نگ کا شیڈ ول جار ی کر دیا۔ملتا ن الیکٹر ک پاور کمپنی کی جا نب سے جا ری کرد ہ شیڈ ول کے مطا بق بجلی کی تر سیلی لا ئنو ں پر تعمیرا تی کا م کی وجہ سے سب ڈو یڑن چو ک سرور شہید میں کل29دسمبر بروز ہفتہ اور30دسمبر بروز اتوار صبح 10بجے سے دو پہر2بجے تک بجلی بند ر ہے گی۔
Loading...
%d bloggers like this: