Home / News / Urdu News / مظفرگڑھ ، تعمیراتی کام کے سلسل میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی

مظفرگڑھ ، تعمیراتی کام کے سلسل میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی

مظفرگڑھ  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز – 15 جون2021ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132کے وی گرڈاسٹیشن کوٹ ادواور132کے وی گرڈاسٹیشن چوک مونڈااور132کے وی گرڈاسٹیشن چوک اعظم اور132کے وی گرڈاسٹیشن چوبارہ اور132کے وی گرڈاسٹیشن فتح پوراور132کے وی گرڈاسٹیشن لیہ اور132کے وی گرڈاسٹیشن کروڑ لعل عیسن اور66کے وی گرڈاسٹیشن کوٹ سلطان اور66کے وی گرڈاسٹیشن رنگ پوراور66کے وی گرڈاسٹیشن نواں کوٹ پر17جون کوباوقت صبح06.30سے صبح09.30بجے تک گرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت،تنصیب آلات اور دیکھ بھال کی وجہ سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
ان گرڈاسٹیشنوں سے منسلک صارفین درج بالا اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔
Loading...
%d bloggers like this: