Home / News / مظفرگڑھ ،ڈپٹی کمشنر نے ضلعی حدو د میں جلسوں و احتجاج پر پابندی عائد کردی

مظفرگڑھ ،ڈپٹی کمشنر نے ضلعی حدو د میں جلسوں و احتجاج پر پابندی عائد کردی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2017ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انو رنے دفعہ 144کے تحت ضلع کی ریونیو حدود میں جلسے ، جلوس، ریلیوں ، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگی جبکہ خلاف ورزی پر سخت کا رروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Loading...
%d bloggers like this: