Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ ،چوک سرور شہید میں ملتان روڈ پر دکان میں عورت کی لٹکی لاش برآمد

مظفرگڑھ ،چوک سرور شہید میں ملتان روڈ پر دکان میں عورت کی لٹکی لاش برآمد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں ملتان روڈ پر عورت کی دوکان میں لٹکی لاش برآمد مرنے والی عورت کی عمر 25 سال اور 4 بچوں کی ماں ھے ہے اور اس کا تعلق دائرہ دین پناہ سے ہے زرائع کے مطابق عورت کا اپنے خاوند کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا عورت کے خاوند نے 3 شادیاں کر رکھی ہیں اور وقوعے کے بعد سے فرار ہء اہل خانہ کے مطابق خاتون نے گھریلو ناچاقی پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی ہے تھانہ چوک سرور شہید کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ایس ایچ او چو ہدری جاوید کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد ہیپتہ چل سکے گا کہ یہ خودکشی ہی یا قتل ہے ۔

Loading...