Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ۔مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں کی اینٹی رائٹ مشقوں کا آغاز

مظفرگڑھ۔مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں کی اینٹی رائٹ مشقوں کا آغاز

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2019ء) کسی بھی ہنگامی صورتحال یا ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں کی انٹی رائٹ مشقوں کا آغاز، پولیس لائن مظفرگڑھ میں جاری انٹی رائٹ مشقوں میں ان جوانوں کو شامل کیا گیا جو پہلے سے اس حوالے سے تربیت شدہ ہیں، پولیس جوانوں کو ہجوم کو منتشر کرنے کے حوالے سے ہر قسم کی ٹریننگز دی گئی ہیں، ان مشقوں سے پولیس کے جوانوں کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا۔

Loading...