Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ۔تھانہ خان گڑ ھ کی حوالات میں رات کو مینٹل ٹارچر سے شفیق قریشی کی حالت بگڑ گئی

مظفرگڑھ۔تھانہ خان گڑ ھ کی حوالات میں رات کو مینٹل ٹارچر سے شفیق قریشی کی حالت بگڑ گئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 مئی2019ء) تھانہ خان گڑ ھ کی حوالات میں رات کو مینٹل ٹارچر سے شفیق قریشی کی حالت بگڑ گئی اسے شاید ہارٹ اٹیک ہوا اسے الٹیاں بھی لگیں،اسے راتگئیڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا گیا۔چیک اپ کے بعد اسے سیریس حالت کے پیش نظر ہسپتال میں داخل کرنے کی بجائے پولیس کے دباؤ پر ہسپتال انتظامیہ نیاسے ڈسچارج کردیا،جبکہ تفتیشی صادق گوپانگ کی استدعا پر استرا برآمدگی کیلیے علاقہ مجسٹریٹ مظفرگڑھ نے جھوٹے مقدمہ میں ان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے ۔احاطہ عدالت میں حالت بگڑنے اور الٹیاں لگنے پر پولیس اسے ڈسٹرکٹ ہسپتال لے گئی۔لواحقین کاکہنا ہے کہ صحافی شفیق قریشی ہارٹ پیشینٹ ہے اسے اگر کچھ ہوا تو ذمہ دار ایس ایچ او خان گڑھ ہو گا۔
Loading...
%d bloggers like this: