Home / News / مظفرگڑھ:گشتی پولیس پر فائرنگ،ایک اہلکار جاں بحق

مظفرگڑھ:گشتی پولیس پر فائرنگ،ایک اہلکار جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20جون۔2010ء) مظفرگڑھ کے علاقے قصبہ گجرات میں گشتی  پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار اور تین زخمی ہوگئے۔ کی جوابی کارروائی سے ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق قصبہ گجرات میں پی ایس او ڈپو کے قریب چوک پر پولیس اہلکار گشت پر معمور تھے، اسی دوران پولیس نے جب گاڑی کو روکنے کا اشارہ دیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں اہلکار الطاف حسین موقع پر ہی جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے، جن میں دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: