Home / News / مظفرگڑھ:علی پور روڈ پر مسافر وین کی موٹر سائیکل سے ٹکر:پانچ افراد جاں بحق

مظفرگڑھ:علی پور روڈ پر مسافر وین کی موٹر سائیکل سے ٹکر:پانچ افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27اکتوبر۔2013ء)علی پور روڈ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل کی آپس کی ٹکر کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں ۔زخمیوں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں ۔

Loading...
%d bloggers like this: