Home / News / مظفرگڑھ،15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج، رپورٹ طلب کرلی

مظفرگڑھ،15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج، رپورٹ طلب کرلی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جنوری2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے موضع دین پور میں 15 سال کی لڑکی سے مبینہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا،لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مرتکب ملزمان اب تک گرفتار نہ کئے جاسکے۔
آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی، ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کاحکم دیدیا۔

Loading...
%d bloggers like this: