مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جنوری2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے موضع دین پور میں 15 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا،لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مرتکب ملزمان اب تک گرفتار نہ کئے جاسکے۔
آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی، ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کاحکم دیدیا۔