Home / News / مظفرگڑھ، 24 گھنٹوں میں دو جنسی واقعات کے درندہ صفت ملزمان قانون کے سامنے پیش

مظفرگڑھ، 24 گھنٹوں میں دو جنسی واقعات کے درندہ صفت ملزمان قانون کے سامنے پیش

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 18 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ پولیس ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں میں دو جنسی واقعات پر درندہ صفت ملزمان قانون کے سامنے پیش، دونوں واقعات کے ملزمان پولیس تحرک سے 24 گھنٹوں میں قانون کے سامنے پیش ہو گئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ جتوئی کے علاقہ میں درندہ صفت ملزم اسد پر 6 سالہ بچی سے کا الزام ہے، ترجمان پولیس اور تھانہ محمودکوٹ کے علاقہ میں ملزم امان اللہ پر 7 سالہ بچے سے زیادتی کا الزام ہے۔

ملزمان کے خلاف تھانہ محمود کوٹ و جتوئی میں اور اغوا کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں،ترجمان پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمان کا میڈیکل اور تمام قانونی لوازمات پورے کیئے جا رہے ہیں،ترجمان پولیس اور دونوں مقدمات میں تفتیش میرٹ پر کی جا رہی ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Loading...
%d bloggers like this: