Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، 20 مقدمات میں ملوث سرغنہ گرفتار،دو گائے نقد رقم برآمد کرا لی گئی

مظفرگڑھ، 20 مقدمات میں ملوث سرغنہ گرفتار،دو گائے نقد رقم برآمد کرا لی گئی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) تھانہ سٹی پولیس کی مویشی چور گینگ کے خلاف کارروائی، 20 مقدمات میں ملوث سرغنہ گرفتار، دو گائے اور نقد رقم برآمد کرا لی گئی۔

تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ الیاس احمد خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مویشی چور گینگ کے سرغنہ عامر کو گرفتار کر لیا، اسی گینگ سے 2 عدد گائے اور نقد رقم مالیتی 50 ہزار روپے برآمد کرالی گئی ہے، گینگ لیڈر پر چوری و ڈکیتی جیسے سنگین نوعیت کے 20 سے زائد مقدمات درج ہیں ملزم کے انکشافات پر مزید برامدگیاں اور گرفتاریاں عملی میں لائی جا رہی ہیں، اس موقع پر ایس ایچ او نے مدعیان میں نقد رقم اور گائیں تقسیم۔

کیں ان کا۔مزید کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مضبوط۔مقدمات تیار کرا کر سخت سے سخت سزا دلوائی جائیگی۔ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: