Home / News / مظفرگڑھ، کرنٹ لگنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

مظفرگڑھ، کرنٹ لگنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 0 اکتوبر2019ء) خان گڑھ میں 18 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے موقع پر ہو گیا۔

عون محمد اپنے والد زوالفقار کی ویلڈنگ کی دوکان پہ کام کر رہا کہ جب اس نے چلتے پنکھے کا رخ پھیر نے کے لیے ہاتھ لگایا تو پنکھے میں کر نٹ سے زور دار جھٹکا لگا جس سے وہ نیچے گرا، اسے فوری طور پر ہسپتال لے جا یا گیا مگر وہ پہلے ہی جاں بحق ہو چکا تھا۔

Loading...