Home / News / مظفرگڑھ، ڈکیتی و راہزنی کے درجنوں مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

مظفرگڑھ، ڈکیتی و راہزنی کے درجنوں مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 3 نومبر2019ء) تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و راہزنی جیسی درجنوں سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم مدثر کو کو گرفتار کر لیا۔ملزم سے دکان سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی رقم بھی برآمد کرالی گئی، مدعی مقدمہ کو ایس ڈی پی او عظمت اللہ خان گورمانی نے رقم حوالے کی۔ خطرناک مجرم کی گرفتاری پر تاجران نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

Loading...