Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ  آرگنائزیشن مظفرگڑھ کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ  چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ٹورنامنٹ کا پہلا میچ اکبر  کلب بصیرہ اور  کلب جتوئی کے درمیان ہوا جو اکبر  کلب بصیرہ نے ۔5 سے جیت لیا میچ کے مہمان خصوصی سابق آئی جی بلوچستان محمد نے اچھا کھیل پیش کرنے پر دونوں ٹیموں کو مبارکباد دی اکبر فٹبال کلب کے صدر نے میچ جیتنے پر اپنی ٹیم کو مبارکباد اور شاباش دی جبکہ سٹیڈیم میں موجود تماشائی اس سنسنی خیز مقابلے سے لطف اندوز ہوئے۔
Loading...
%d bloggers like this: