Home / News / مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ بار کی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مکمل ہڑتال

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ بار کی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مکمل ہڑتال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی  11; اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ نے ہفتہ کے روز 10 بجے کے بعد کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کے لئے مکمل ہڑتال کی اور عدالتی بائی کاٹ کیا، جبکہ وکلاء نے مودی اور بھارت کے خلاف نعرے بازی کی اور کشمیر میں ظلم و جبر کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Loading...