Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، چیئرمین این سی ایچ ڈی کل سیمینار سے خطاب کریں گے

مظفرگڑھ، چیئرمین این سی ایچ ڈی کل سیمینار سے خطاب کریں گے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اپریل2019ء) چیئرمین نیشنل کمیشن برائے ہیومن ڈویلپمنٹ امیر اللہ خان مروت کل ( 3 اپریل بدھ )11 بجے دن ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں این سی ایچ ڈی مظفرگڑھ اور سول سوسائیٹی نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کریں گے۔

Loading...
%d bloggers like this: