Home / News / مظفرگڑھ، ٹریلرکی موٹر سائیکلکو ٹکر ، خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق

مظفرگڑھ، ٹریلرکی موٹر سائیکلکو ٹکر ، خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2017ء) میانوالی روڈ پر ٹریلر اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونیوالے میں ماں اور بیٹی شامل ہیں۔منگل کو میانوالی روڈ رپ ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی ،جس کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونیوالے میں ماں بیٹی اور بیٹا بھی شامل ہیں، ریسکیو اداروں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
Loading...
%d bloggers like this: