Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

مظفرگڑھ، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 جولائی2019ء) خانگڑھ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز بستی درگھ کے مقام پر قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل اور کار میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار بستی چھچھن کا رہائشی محمدکاشف شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔

Loading...
%d bloggers like this: