Home / News / مظفرگڑھ، ٹرالر اور گاڑی میں تصادم، ایک شخص موقع پر جاں بحق

مظفرگڑھ، ٹرالر اور گاڑی میں تصادم، ایک شخص موقع پر جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2019ء) ٹرالر اور سرف ڈالے میں کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہوگیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر نیو بصیرہ بائی پاس کے قریب ٹرالر اور سرف ڈالا کے درمیان میں سرف ڈالا میں سوار ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

ڈرائیور عبد الرزاق ملتان سے واپس اپنے گھر چمن بلوچستان جا رہا تھا۔ ٹرالر ڈرائیور کو نیند آنے سے ٹرالر کے رونگ سائیڈ پر آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ہونے والے شخص کی نعش کو گاڑی سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

Loading...
%d bloggers like this: