مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اپریل2019ء) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے خان گڑھ واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ڈی پی او مظفرگڑھ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.