مظفرگڑھ، نامعلوم شخص کی فائرنگ سے لڑکی زخمی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) سلطان کالونی میں نامعلوم شخص کی راہ گیر لڑکی پر فائرنگ،لڑکی زخمی ہو گئی۔ دوبنہیں گھر جارہی تھی نامعلوم شخص نے سمیرا پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہو گئی۔اطلاع ملنے پر سنانواں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی شروع کر دی۔